تلنگانہ

تلنگانہ میں شب معراج کی عام تعطیل۔‌سرکاری احکام جاری

حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں شب معراج کے موقع پر 8 فروری کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے‌۔

 

اس سلسلہ میں ریاستی حکومت حکومت نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اگرچہ کہ ریاستی حکومت کی تعطیلات کی فہرست میں شب معراج کو اختیاری تعطیل کے

 

طور پر شامل کیا گیا تھا تاہم اسے عام تعطیل قرار دینے اعلان کیا گیا ہے۔ 8 تاریخ کو سرکاری دفاتر اور اسکول کو چھٹی رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button