تلنگانہ

چیف منسٹر تلنگانہ کا کٹ آؤٹ گر پڑا۔موٹر سائیکل سوار زخمی: ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: حیدرآباد میں چیف منسٹر کیمپ آفس  پرگتی بھون کے قریب کے سی آر کا بڑا کٹ ایک موٹر سوار پر گرا جو زخمی ہوگیا۔ ایک صارف نے یہ ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ کل رات تیز ہواؤں اور بارش کے دوران پیش آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button