اسپشل اسٹوری

تلنگانہ: مور کے ناچ‌ کا خوبصورت ویڈیو وائرل

میدک: ریاست تلنگانہ میں گزشتہ کچھ دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران ایک مور ناچتے ہوا نظر آیا یہ منظر بعض افراد نے اپنے سیل فون میں قید کرلیا جو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ میدک، پرشورام نگر کے دوباک منڈل میں جنگل سے گاؤں میں آنے والا مور فطرت کے حسن سے محظوظ ہوا اور رقص کررہا تھا یہ منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button