نیشنل

تریپورہ میں بی جے پی کے پہلے مسلم امیدوار تفضل حسین کو کامیابی

نئی دہلی _ 9 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) تریپورہ میں پہلی بار بی جے پی سے ایک  مسلم ایم ایل اے منتخب ہوا ہے تریپورہ کے مسلم اکثریتی علاقے باکسانگر اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار تفضل حسین نے  کامیابی حاصل کی۔

 

گزشتہ روز ملک کی 7 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے نتائج جاری ہوئے تھے جس میں ک باکسا نگر حلقہ سے سی پی آئی (ایم) ایم ایل اے شمس الحق کی موت کے بعد ہوا تھا۔

 

تفضل حسین نے باکسا نگر حلقہ سے 30,237 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔  تفضل حسین کو 34,146 ووٹ ملے جبکہ ان کے قریبی حریف سی پی آئی (ایم) کے میزان حسین کو صرف 3,909 ووٹ ملے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button