تلنگانہ

نرمل بی آر ایس امیدوار اندرا کرن ریڈی کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد: نرمل کے بی آر ایس امیدوار اندراکرن ریڈی کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ وہ ایلا پلی میں گلابی کھنڈوا پہنے ہوئے ووٹ ڈالنے کے لیے پہنچے تھے جس پر الیکشن آفیسر نے پولیس سے شکایت کی۔ ذرائع کے مطابق نرمل رورل پولیس اسٹیشن میں ریاستی وزیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button