جنرل نیوز

کھمم پارلیمانی نشست کے لیے ایک طرفہ رائے دہی : محمد جاوید کھمم

کھمم سٹی کانگریس پارٹی صدر محمد جاوید نے آج اپنے حقہ رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ کھمم ضلع کانگریس کا گڑھ ہے کھمم ضلع کی عوام باشعور ہے پھچلے 4 مہینوں میں تلنگانہ میں کانگریس کا اقتدار آنے کے بعد عوامی حکومت اور کانگریس کی ضمانتوں کو کانگریس پارٹی نے عوام کی دہلیز تک پہچانے کا کام کیا کھمم میں کانگریس پارٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے کسی بھی پارٹی میں دم خم نھی ہے محمد جاوید نے دعویٰ کیا کے کھمم پارلیمانی حلقہ کے کانگریس امیدوار رگھو رام ریڈی بھاری اکثریت کے ساتھ اپنی کامیابی درج کرائی گے

متعلقہ خبریں

Back to top button