جنرل نیوز

گورنر سے جرنلسٹ تحسین کی اپنے فرزند کے ساتھ ملاقات

حیدرآباد: ریاستی گورنر ڈاکٹر تمیلی سائ سوندارا راجن سے سید قدیر الدین تحسین ، جرنلسٹ نے یکم جنوری کو راج بھون میں ملاقات کی اور سال نو کی مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر معزز گورنر نے قدیر الدین کے فرزند ماسٹر سید معوذ الدین ابوبکر کو جن کی آج سالگرہ ہے’ شال اڑھاکر تہنیت پیش کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button