جنرل نیوز

نارائن پیٹ عیدگاہ میں عید الفطر کی نماز 9 بجے مقرر

نارائن پیٹ : 10 اپریل (اردو لیکس) سید شاہ غیاث الدین قادری صاحب سجادہ نشین درگاہ تقی باباؒ و عیدگاہ کمیٹی کی جانب سے جمیع مسلمانان نارائن پیٹ کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ، یوم عید الفطر کو نارائن پیٹ عیدگاہ پر، نماز عید الفطر انشاءاللہ ٹھیک نو بجے صبح ادا کی جایئگی،

 

جمیع فرزندان توحید سے مقررہ وقت سے قبل از وقت شرکت کی گذارش کی جاتی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button