نیشنل

تکنیکی خرابی فیس بک سرویس اچانک رک گئی لوگ پریشان

حیدرآباد۔ دنیا بھر میں  فیس بک سرویس اچانک رک جانے کی وجہ سے صارفین میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔ ملک بھر میں آج تکنیکی خرابی کے باعث فیس بک سروس بند ہوگئی۔

 

صارفین سمجھ نہیں پا رہے کہ کیا ہوا۔‌اس‌سلسلے میں فیس بک کی جانب سے قبل از وقت قوئی اطلاع نہیں دی‌ گئی۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فیس بک ایک انتہائی اہم پلیٹ فارم ہے جس سے کروڑوں لوگ جڑے ہیں۔

 

فیس بک پیج کھولنے پر لاگ ان پاس ورڈ پوچھا جارہا ہے۔‌لوگ سمجھ نہیں پارہے کہ کیا کرنا ہے۔ اس دوران انسٹاگرام سرویس کے بھی متاثر ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button