جنرل نیوز

درسگاہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد نارائن پیٹ میں یوم آزادی تقریب

نارائن پیٹ: 15 اگسٹ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع قدیم ترین دینی درسگاہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد میں یوم آزادی کی تقریب بڑے ہی جوش و خروش سے منائی گئی۔ مدرسہ کے احاطہ میں قومی پرچم لہرایا گیا اور قومی ترانہ بڑے ہی عمدہ انداز میں پڑھا۔ اس موقع پر صدر معلم مولانا مفتی شفاعت علی نظامی’ حافظ فخرالدین تاج’ حافظ غوث الدین’ حافظ قتال حسینی’ محمد غوث و دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button