تلنگانہ

مودی اور کے سی آر پھر اقتدار پر آتے ہیں تو عوام کے گردے فروخت کردیں گے: راملو نائک

حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق ایم ایل سی رامو نائک نے الزام لگایا کہ چیف منسٹرچندرشیکھرراو نے تلنگانہ کے جذبات کا فائدہ اٹھایا ہے۔ رامو نائک نے کہا کہ مرکز میں مودی اور تلنگانہ میں کے سی آر من مانی طریقہ سےحکمرانی کررہے ہیں۔

 

 

 

مودی مرکز میں اور کے سی آر ایک بار پھر ریاست میں اقتدارمیں آتے ہیں تو وہ عوام کے گردے فروخت کردیں گے۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس کے دوراقتدار میں سماج کے تمام طبقات کو ملازمتیں فراہم کی گئیں اور انصاف کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ لوگ کانگریس پارٹی کو ووٹ دینے کے لئے تیار ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button