نیشنل

رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی تحویل میں 14 دن کی توسیع

نئی دہلی، 26 ستمبر (اردولیکس )عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی تحویل میں مزید توسیع کی گئی ہے دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو عام آدمی پارٹی  کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ سے متعلق مبینہ غیر قانونی تقررات کیس کے سلسلے میں 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔خصوصی بچ و کاس دھول نے امانت اللہ خان کی پانچ دن کی پولیس حراست ختم ہونے اور دہلی پولیس کی انسداد بد عنوانی بر اینچ (اے سی بی) کی درخواست کی سماعت کے بعد یہ حکم دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button