انٹر نیشنل

انڈین ایمبیسی ریاض کے زیر اہتمام کے این واصف کے تصویرون کی نمائش

ریاض ۔ نمائندہ 

سفارت خانہ ہند ریاض کے زیر اہتمام یکم نومبر کو معروف صحافی و مصور کے این واصف کے تصویرون کی نمائش منعقد ہوگی۔

 

یہ تصاویر ہندوستان کی مشہور تاریخی عمارتوں پر مشتمل ہے۔ نمائش ایمبیسی کے ملٹی پرپز ھال مین منعقد ہوگی۔ اس نمائش کے ساتھ تاریخی ورثہ پر ایک Quiz پروگرام بھی منعقد ہوا۔

 

اس پروگرام مین شرکت کے خواہشمند کا درجہ ذیل لنک پر نام رجسٹر کروانا لازمی ہے۔رجسٹریشن کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

https://forms.gle/k4jpU1pkN1q8oNwC8

متعلقہ خبریں

Back to top button