مبارکباد

جناب سید جاوید محی الدین اسکول اسسٹنٹ اردو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ کے لیے منتخب

ماہر لسانیات جناب سید جاوید محی الدین اسکول اسسٹنٹ اردو گورنمنٹ ہائی اسکول عنبر پیٹ ، حیدرآباد کو گراں قدر علمی خدمات کے لیے اردو اکیڈیمی تلنگانہ کی جانب سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ براے سال 2020 2021 بتاریخ 6 / اگست اتوار 2023ء اردو مسکن خلوت حیدرآباد میں دیا گیا

 

جناب سیدجاوید محی الدین ادارہ برائے تعلیمی تحقیق وتربیت تلنگانہ کی اردو کتب کے مصنف ہیں۔ آپSCERT. تلنگانہ کے تربیتی پروگراموں میں ایس۔ آر ۔جی اور سی ۔ای ۔ڈی ۔ایم نظام کالج کے پیشہ ورانہ کورسیس میں ریسورس پرسن کے فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔ انھیں چیانل T-SAT پر اردو زبان اول کے ویڈیو اسباق پیش کر نے کا اعزاز حاصل ہے۔

جناب سیدجاوید محی الدین مخلتف ادبی و علمی تنظیموں سے وابستہ بھی ہیں۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button