نیشنل

تلنگانہ سمیت ان ریاستوں میں بی جے پی ہارے گی اور کانگریس جیتےگی: راہل گاندھی کا ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: کانگریس کے قائید راہل گاندھی نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ کانگریس پارٹی تلنگانہ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان میں کامیابی حاصل کرے گی۔ انھوں نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ان ریاستوں میں کامیاب ہوگی اور بی جے پی کہیں نظر نہیں آئے گی۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button