تلنگانہ

کاغذ نگر میں ٹرین کی زد میں آکر شیر ہلاک

کاغذ نگر: کاغذ نگر سے تقریبا 20 کلو میٹر کی دوری پر ٹرین کی زد میں آکر شیر کی ہلاکت کا واقعہ مہاراشٹراور تلنگانہ کی سرحد پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک شیر جو کچھ دنوں سے سرپور اور کاغذ نگر کے ارد گرد گھوم رہا تھا جمعہ کے روز یعنی آج مہاراشٹر اور تلنگانہ کی سرحد پر واقع سرپور ٹاؤن کے وسط میں ٹرین کی زد میں آ گیا۔ مقامی لوگوں کو ریلوے ٹریک کے پاس ایک مسخ شدہ شیر کی لاش ملی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button