Browsing Tag

excluisve

اترپردیش انتخابات کے لئے مجلسی امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری

اترپردیش انتخابات کے لئے مجلسی امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری ابھی تک 28 امیدواروں کے ناموں کا اعلان۔4 غیرمسلم امیدواربھی شامل لکھنو۔21 جنوری ( اردو لیکس) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے اترپردیش انتخابات کے لئے امیدواروں کی چوتھی فہرست…
Read More...

گیس کے اخراج سے مکان میں لگی بھیانک آگ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد زندہ جل گئے، حادثہ پرکئی طرح کے…

کتہ گوڑم: ریاست تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کتہ گوڑم میں گیاس کے اخراج کے نتیجہ میں لگی آگ کے نتیجہ میں شوہربیوی اوران کی بیٹی زندہ جل گئے۔ یہ واقعہ پالونچہ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق راما کرشنا نامی شخص اپنی بیوی شری لکشمی اوردو جڑواں…
Read More...

بڑی خبر۔حیدرآباد میں پٹرول فی لیٹر109 روپئے ہوگیا

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ایک لیٹر پٹرول پر 36پیسے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈیزل پر 39پیسے کا اضافہ درج کیاگیاہے جس کے بعد تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پٹرول کی قیمت 109روپئے73پیسے…
Read More...

داماد نے سسر کو آگ لگادی۔ حیدرآباد میں واقعہ

حیدرآباد: داماد نے اپنے سسرکوپٹرول چھڑک کرآگ لگادی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں پیش آیا۔ کے پی ایچ بی سے تعلق رکھنے والے ساگرراوکی بیٹی اورکریم نگرکے رہنے والے سائی کرشنا نے سال 2016 میں محبت کی شادی کی تھی۔ شادی کے بعد وہ اپنی بیوی…
Read More...

جسٹس ستیش چندرا شرما تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس

نئی دہلی: جسٹس ستیش چندر شرما کو تلنگانہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس اور جسٹس پرشانت کمار مشرا کو اے پی ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں احکامات جاری کردئیے گئے۔ قبل ازیں سپریم کورٹ کالجیم نے دو تلگو ریاستوں کے ہائی کورٹس کے…
Read More...

امریکی عہدیداروں کی طالبان کے نمائندوں کے ساتھ ہوگی بات چیت

نئی دہلی: امریکہ کے عہدیداروں کا ایک وفد طالبان کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرے گا۔ یہ ملاقات قطر کے دارالحکومت دوحہ کا دورہ کرے گا۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ میٹنگ امریکہ کے اہم قومی مفاد کے امور پر طالبان کے ساتھ کی…
Read More...

بلی کے گم ہوجانے پرمقدمہ درج۔ تلنگانہ میں عجیب وغریب واقعہ

یادگیری گٹہ: اکثرکسی شخص کے گم ہونے پرپولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی شکایت درج کروائی جاتی ہے لیکن آپ کو یہ جان کرحیرت ہوگی کہ ریاست تلنگانہ میں بلی کے گم ہوجانے پرپولیس سے شکایت کی گئی۔ یہ عجیب و غریب واقعہ یادگیر گٹہ میں پیش آیا۔ موض گورائی…
Read More...

واٹس ایپ ڈاون، ٹیلی گرام یوزرس کی تعداد میں 7 کروڑ کا اضافہ۔ فیس بک کے بانی کو 7 ارب ڈالرکا نقصان

نئی دہلی: واٹس ایپ کی خدمات میں چند گھنٹوں کی رکاوٹ کے بعد قریب 7 کروڑ صارفین نے ٹیلی گرام کا رخ کیا۔ واضح رہے کہ دو دن پہلے تکنیکی خرابی کی وجہہ سے قریب 7 گھنٹوں تک واٹس ایپ کی خدمات متاثررہیں تھیں اس دوران 7 کروڑ افراد نے ٹیلی گرام کی…
Read More...

سگنل پررکی ہوئی بائیک کو کارکی ٹکر،لڑکی ہلاک۔ حیدرآباد میں حادثہ

حیدرآباد: سگنل پررکی ہوئی موٹرسائیکل کوکار نے ٹکردے دی جس کے نتیجہ میں نوجوان لڑکی ہلاک اوراس کا ساتھی زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ کل حیدرآباد کے سی آئی آئی جنکشن ٹریفک سگنل کے پاس پیش آیا۔ مادھاپورپولیس کے بموجب سافٹ ویرانجینئراجئے ساکن نریڈ میٹ…
Read More...

شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرفتاری کی تصدیق

ممبئی: بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے کو ڈرگس کے معاملہ میں گرفتارکرلیا گیا ہے۔ پکڑے جانے والے نوجوانوں کو طبی معائنہ کیلئے لے جایا گیا جن میں شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان تمام کو ہاسپٹل سے مجسٹریٹ کے…
Read More...