جنرل نیوز

نظام آباد کے رنجل منڈل کے آب گیر علاقوں میں انتظامیہ کی چوکسی _ ضلع کلکٹر کے احکامات پر بودھن اے سی  پی پولیس کرنے کمار ریڈی اور سرکل انسپکٹر بودھن رورل سرینواس راجو کا دورہ

رنجل 27جولائی (پریس نوٹ ) نظام آباد ضلع کلکٹر کے احکامات پر بودھن اے سی  پی پولیس کرنے کمار ریڈی اور سرکل انسپکٹر بودھن رورل سرنواسا راجو رنجل منڈل تحصیلدار رامچندر ڈیولپمنٹ آفیسر شنکر کا دورہ کنداکرتی تریونی سنگم کا معامنہ کیا

 

گذشتہ ایگ ہفتہ سے مسلسل طوفانی بارش خاص کر گذشتہ روز شام سے بلا وقفہ ایک ساتھ بارش کی وجہ مہاراشٹر آ کے وشنو پوری پراجیکٹ کاماریڈی کا نظام ساگر دریائی پروجیکٹوں کے پانی چھوڑنے دریائے گوداوری میں لبریز ہوگئ اور خطرے نشان سے بہرہی ہے نشیبی علاقوں اور دیہاتوں کی عوام کو ہدایت دی ہے کہ وہ چوکنے رہیں۔ گزشتہ ہفتے سے جاری بارش کی وجہ سے کئی ایک مسائل کا ابھرنا یقینی ہے مسلسل بارش کے باعث مخدوش مکانات کی نشاندہی کر کے مکینوں کو محفوظ جگہ پر منتقل کیا جانے ذمہ داری مقامی پنچایت سکریٹری کو دی کیونکہ پرانی دیواروں اور بوسیدہ دیواروں کے گرنے کے خطرات ہیں۔ انہوں نے عہدیداروں کو بھی ہدایت دی

بودھن اور ہنگرگہ اور رنجل کے علاقوں کے جو دیہات سیلاب کے خطرے سے دوچار ہیں ان کی پہلے سے نشاندہی کی جانی چاہیے اور مویشی پالنے والوں اور دیگر افراد کو ندیوں اور نہروں میں نہ جانے سے متنبہ کیا جانا چاہیئے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر جہاں بھی سیلاب کا خطرہ ہے وہاں کے عوام کو محفوظ علاقوں میں منتقل کرنے کا مشورہ دیا رنجل منڈل کے مختلف دیہاتوں میں لوگوں کو الرٹ رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اس موقع پر رنجل ڈیولپمنٹ آفیسر شنکر تحصیلدار رامچندر رنجل اس آئی اودھے کمار موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button