جنرل نیوز

عمرہ سے واپسی کے فوری بعد الحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس پہنچ گئے پولنگ بوتھ

حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و وعمرہ گروپ مانصاحب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں 40 رکنی قافلہ ادائیگی عمرہ کے بعد آج حیدرآباد واپسی ہوئی۔

 

واپسی کے فوری بعد الحاج محمد فیاض علی نے  پولنگ بوتھ پہنچ کر حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔ انھوں نے تمام شہریوں خاص طورپر نوجونوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بڑھ چڑھ کر جمہوریت کے جشن میں حصہ لیں اور حق رائے دہی سے استفادہ کریں کیونکہ یہ ہمارا جمہوری حق ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button