جنرل نیوز

حیدرآباد ۔ الحاج یوسف صاحب ایڈوکیٹ کا انتقال

حیدرآباد۔انتہائی افسوس کہ ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ الحاج یوسف علی صاحب ایڈوکیٹ ولد محمد عبدالغفور صاحب ساکن عنبر پیٹ حیدرآباد کا آج بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا۔ مرحوم قطب شاہی مسجد رامنتا پور کے سابق صدر بھی تھے۔

 

نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ نماز دوپہر ایک بج کر 15 منٹ پر ہوگی۔مرحوم الحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاحب ٹینک حیدرآباد کے خسر ہوتے ہیں۔اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے

 

جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔مزید تفصیلات کیلئے ان‌فون‌نمبرات پر رابطہ کریں

9989677860,

9246543485,

9848263485

متعلقہ خبریں

Back to top button