نیشنل

سیول سروسیز 2023 کے پریلمس امتحان کے نتائج جاری _ 14 ہزار سے زائد امیدوار کامیاب

یونین پبلک سروس کمیشن UPSC نے آج سول سروسیز 2023 کے پریلمس امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ کمیشن نے 14 ہزار 624 امیدواروں کو اگلے مرحلے کیلئے کامیاب قرار دیا ہے۔ امیدوار اپنے نتائج ادارے کی ویب سائٹ upsc.gov.in پر دیکھ سکتے ہیں۔ Prelims کا امتحان 28 مئی کو منعقد کیا گیا تھا اور اب مینس کے امتحان 15 ستمبر سے ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button