جرائم و حادثات

الکٹرک رائیس کوکر دھماکہ سے پھٹ پڑا

وقارآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں الکٹرک رائیس کوکر پھٹ پڑا، اس حادثہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ وقارآباد کی گاندھی کالونی کے رہنے والے

 

85 سالہ شخص نے آج الکٹرک رائیس کوکر پر چاول پکانے کیلئے رکھے تھے کہ اچانک کوکر دھماکہ سے پھٹ پڑا جس کے نتیجہ میں معمر شخص جھلس کر ہلاک ہوگیا۔ دھماکہ کی وجہہ سے مقامی افراد میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔

 

پولیس اس معاملہ کی باریک بینی سے تحقیقات کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button