جرائم و حادثات

کنٹینر کو لگی آگ۔ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں واقعہ

نظام آباد۔ ریاست تلنگانہ نظام آباد ضلع کے اندلوائی ٹول پلازہ کے قریب ایک کنٹینر لاری حادثاتی طور پر آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ یہ حادثہ ڈیزل ٹینک سے آگ بھڑکنے کے باعث پیش آیا۔ آگ بہت تیزی سے پھیل گئی۔

 

ٹول پلازہ کے عملے نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ بعد ازاں اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچا اور آگ بجھانے میں کامیاب رہا۔

 

یہ کنٹینر حیدرآباد سے ناگپور کی جانب پارسل لے جا رہا تھا اس وقت یہ حادثہ پیش آیا۔ کنٹینر میں آگ لگتے ہی افراد تفری مچ گئی۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button