تلنگانہ

حیدرآباد میں گرج چمک، موسم ابرآلود۔ بارش

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے آج یعنی جمعرات کے علاوہ جمعہ اور ہفتہ کو تیز ہوائیں چلنے، گرج چمک اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی کی ہے، اسی کے پیش نطر شہرمیں ایلو الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ آج دوپہرکے بعد حیدرآباد میں آسمان پربادل چھا گئے اورگرمی کی شدت میں دیکھی گئی۔ آسمان پر بادل چھانے کے ساتھ ہی گرج کے ساتھ بعض مقامات پر بارش کی بھی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button