جرائم و حادثات

حیدرآباد آوٹر رنگ روڈ پر دلخراش حادثہ ایک شخص ہلاک

حیدرآباد: رنگا ریڈی ضلع میں آوٹر رنگ روڈ پر رونما سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

 

ایگزٹ نمبر 12 کے پاس ایک کار حادثاتی طور پر بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں کار چلانے والے شخص کی موت ہوگئی۔ مہلوک کی

 

شناخت 30 سالہ تروملیش کے طور پر کی گئی ہے جو اچھل کر سر کے بل پر گر پڑا، سر پر شدید چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر آدی بٹلہ پولیس موقع پر

 

پہنچی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button