جرائم و حادثات

حیدرآباد کے مضافات میں خانگی ٹراویلس کی بس الٹ گئی

حیدرآباد:شہر کے مضافاتی علاقے پیدا عنبرپیٹ او آر آر (ORR) کے قریب ایک ٹراویلس کی بس الٹ گئی۔ اس حادثے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بس میاں پور سے گنٹور جا رہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے وقت بس میں تقریباً 20 مسافر سوار تھے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button