جرائم و حادثات

آر ٹی سی بس نے ٹریکٹر کو ٹکر دے دی 15 مسافر زخمی۔ کریم نگر ضلع میں واقعہ

کریم نگر۔‌ریاست تلنگانہ کریم نگر ضلع کے تمّاپور منڈل کے رینو کنٹھ پل کے قریب آج خوفناک سڑک حادثہ رونما ہوا۔

 

صبح پانچ بجے سے میٹ پلی ڈپو کی آر ٹی سی بس نے ٹریکٹر کو پیچھے سے ٹکر دے دی۔ اس حادثے میں 15 مسافر شدید زخمی ہوگئے جنہیں علاج کیلئے کریم نگر کے ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔

 

 

پولیس نے مقام حادثے پر پہنچ کر چھان بین شروع کر دی ہے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button