انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اسٹار سنی دیول کے فرزند شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔دیول خاندان خوشی سے جھوم اٹھا: ویڈیو دیکھیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکار وفلم اداکارسنی دیول کے بیٹے اور دھرمیندر کے پوترے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ برسوں بعد دیول خاندان میں شادی کا ماحول ہے۔ دھرمیندر اپنے پوترے کی شادی پر کافی پرجوش نظر آئے۔ کرن دیول اپنی گرل فرینڈ دریشا اچاریہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دھرمیندر پوتے کرن دیول کی شادی پر بہت خوش نظر آرہے ہیں۔ یہی نہیں دھرمیندر نے پوتے کی شادی میں زبردست ڈانس بھی کیا۔ وہیں بیٹے کرن دیول کی شادی میں والد سنی دیول کا بھی شاندارڈانس دیکھنے کو ملا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button