جرائم و حادثات

حیدرآباد میں بے قابو کار کی دہشت۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: شہر کے علاقہ پنجہ گٹہ میں کل رات ایک نشہ میں دھت کار ڈرائیور نے بعض گاڑیوں کو ٹکر دے دی۔

 

ایک نوجوان حالت نشہ میں برق رفتاری سے گاڑی چلاتا ہوا پنجہ گٹہ علاقہ سے گذررہا تھا۔ اس نے راستہ سے گذرنے والے بعض گاڑیوں کو ٹکر دے دی جس کے ساتھ ہی راہ گیر

 

برہم ہوگئے اور انہوں نے تعاقب کرتے ہوئے اس کار کو روک دیا اور ڈرائیور کو زدوکوب کرکے پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button