مضامین
- اگست- 2025 -8 اگست
خبر پہ شوشہ۔میاں کا قرض بیوی چکائے گی؟
کے این واصف ہمارے ملک میں بینک سے کروڑہا روپیے کے قرض حاصل کرنے والے یا تو ملک چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں یا بعض وقت ان کے قرض معاف کردئیے جاتے ہیں۔ مگر بینکوں سے چند ہزار کا قرض حاصل کرنے والے عام آدمی سے قرض کی وصولی کےلئے…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے – آپریشن سندور:حکومت سوالات کے گھیرے میں
تحریر:سید سرفراز احمد جمہوریت میں سوالات حزب اختلاف سے نہیں برسر اقتدار سے ہی پوچھے جاتے ہیں۔اور اپوزیشن کا سوال پوچھنا آئینی حق ہے۔لیکن اس آئینی حق کو حکمران برداشت نہیں کرپاتے۔بلکہ اس میں بھی اپنی سیاست کو چکمانے کی کوشش کرتے ہیں۔اپوزیشن جماعتوں کا سوال پوچھنا عوام کا سوال…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2025 -30 جولائی
محمد رفیع آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ
نئی دہلی: آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد رفیع کو گلوکاری کی تحریک ایک فقیر سے ملی تھی۔پنجاب کے کوٹلا سلطان سنگھ گاؤں میں 24دسمبر 1924 کو ایک متوسط مسلم خاندان میں پیدا ہوئے محمد رفیع ایک فقیر کے نغموں کو سنا کرتے تھے جس سے…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
2006 کے ممبئی حملوں کا قصور وار کون؟ *بڑھتا تعصب اور بے قصور مسلمانوں کی اجڑتی زندگیاں
تحریر:سید سرفراز احمد اس ملک کے مسلمانوں کے ساتھ ہمیشہ اس ضرب المثل کے مصداق "کرے کوئی بھرے کوئی” کی ہوتا رہا ہے۔یہ وہ خاموش ظلم ہے جس سے معصوموں کے خاندانوں کو اجاڑا جاتا ہے۔ان کی زندگیوں کو تباہ و برباد کیا جاتا ہے۔پھر ایک وقت آتا ہے ایک…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
قرآن اور صحت
از: شازیہ نکہت جونیئر لیکچرر زولوجی بی جے آر جی جے سی گرلس گولکنڈہ حیدرآباد۔ ایک صحت مند طرز زندگی، جس میں مناسب غذائیت، باقاعدہ ورزش، اور مناسب نیند شامل ہے، جونمایاں طور پر عمر کو بڑھا سکتی ہے اور زندگی کے مجموعی معیار کو بہتر بنا…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
خبر پہ شوشہ“ہیرے کی تلاش”
کے این واصف پچھلے ہفتہ اخبارات میں ایک حیران کن خبر شائع ہوئی جس میں بتایا گیا تھا کہ آندھرا پردیش کے اضلاع کرنول اور کڑپہ وغیرہ میں لوگ جگہ جگہ زمین کھود کر ہیروں کی تلاش میں لگے ہیں۔ یہ کوئی افواہ کا نتیجہ ہی رہا ہوگا۔ کیونکہ اس…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
ملک کے غدارو! بند کرو نفرت کی دکانوں کو۔ مراٹھی میں اذان کیوں؟
ڈاکٹر شجاعت علی صوفی ریٹائرڈ آئی آئی ایس مادروطن بد نظری کا شکار ہوگیا ہے یہی وجہ ہے کہ ملک کے کوئی نہ کوئی حصہ سے نفرت اور تشدد کے ایسے واقعات پیش آرہے ہیں جس سے نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی تکلیف ہوتی ہے۔ کوئی بیہودہ لیڈر اذان کو…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
کانوڑ یاترا اور مذہبی شناخت – کیا ہندو مسلم کے لئے قانون کے پیمانے الگ الگ ہیں؟
تحریر:سید سرفراز احمد ہمارے ملک کا ماضی بہت شان دار رہا ہے۔جس کی اہم خوبی یہی تھی کہ یہاں کثیر المذاہب کے لوگ شیر و شکر کی طرح رہا کرتے تھے۔ایک دوسرے کے مذاہب یا تہذیب و ثقافت کو قدر کی نگاہ سے دیکھنا،دکھ سکھ میں شریک ہونا،بلا تفریق مذہب…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
صالح انقلاب کاہیرو
انس مسرورؔانصاری جب تک آپ خوداپنی قدرنہیں کریں گے،دنیاآپ کی قدرنہیں کرے گی۔‘‘اپنی قدرآپ’’سے مرادیہ ہے کہ آپ اپنے اندرایسے ا علیٰ اوصاف پیداکریں کہ دوسرے لوگ متاثرہوں۔اپنے کرداروعمل سے متاثرکرنے کی پہلی منزل آپ کااپناگھرہے۔اپنے مثالی کردارسے،اپنے خلوص ومحبت اورایثارسے گھرکے افرادپراپنااثرقائم کریں۔اپنے احباب میں اپنی شخصیت کوباوقاراندازمیں پیش…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
یاد رفتگاں 17 جولائی قاری محمد طیبؒ صاحب قاسمی کی رحلت کا دن
از:محمد رضوان الدین حسینی آج 17 جولائی ہے۔ وہی دن، جب علم کا ایک آفتاب غروب ہوا، اور دارالعلوم دیوبند کی فضاؤں سے وہ آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی، جو نصف صدی سے زیادہ وقت تک علم، حکمت، دین اور دعوت کی گونج تھی۔آج حضرت قاری محمد طیبؒ…
مزید پڑھیں »