مضامین
- فروری- 2025 -14 فروری
ویلنٹائن ڈے بے حیائی کا عالمی دن
✍ بندہ محمّد فرقان عفی عنہ (بانی و ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند) اللہ تبارک و تعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک پاکیزہ مذہب اور تہذیب عطاء کیا۔ دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے۔ جس نے انسان کو زندگی کے ہر گوشے میں رہنمائی فراہم کی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
خبر پہ شوشہ۔شادی کرو اور جیل جاؤ
ریاض ۔ کے این واصف روز نامہ سیاست میں گزشتہ دنوں ایک خبر شائع ہوئی جس کی سرخی تھی “ملائشیا میں یوم عاشقان : شادی کےاظہار پر جیل ہوگی”عام لوگ از راہ مزاخ شادی کو پاؤں کی بیڑی یا عمر قید سے تعبیر کرتے ہیں۔ شادی سے متعلق مزاح نگاروں…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
خبر پہ شوشہ۔ “کھودا پہاڑ نکلی بلی”
ریاض ۔ کے این واصف حیدرآباد سے میڈیا مین ایک خبر عام ہوئی کہ شہر کے قدیم علاقے ٹپہ چبوترا کے ایک مندر میں گوشت کا ٹکڑا پایا گیا۔ یہ خبر کے “فساد پسند” گرہ کے حق میں تو جیسے “چھینکا ٹوٹا” والی کہاوت تھی۔ یعنی شہر کے اس حساس…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
وشو گرو بننا اتنا آسان نہیں۔۔۔۔۔ مودی اور ٹرمپ کی دوستی میں ہتھکڑی اور بیڑیاں کیوں؟
تحریر:سید سرفراز احمد "بے عزتی برداشت نہیں کی جاۓ گی”، "مودی سرکار ہاۓ ہاۓ”،یہ نعرے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر حزب اختلاف کے قائدین کی جانب سے احتجاج کے دوران پیروں میں بیڑیاں ڈالے لگاۓ جارہے تھے اور مطالبہ کیا جارہا تھا کہ امریکہ کی جانب سے 104 ہندوستانی تارکین وطن…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
جناب شجاعت علی۔ریٹائرڈ آئی آئی ایس l بی جے پی نقلی ہندوؤں کی پارٹی l ہندو ازم محبت و ایثار کا ترجمان l فاشزم کے خلاف منظم جنگ کی ضرورت ملک کے نامور وکیل کپل سبل نے راجیہ سبھا میں یہ کہا تھا کہ مستقبل کے ہندوستان میں اصلی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
ذکیہ جعفری : انصاف ہارگیا حوصلے جیت گئے
تحریر:سید سرفراز احمد انسان چلاجاتا ہے لیکن مثالیں باقی رہ جاتی ہے ایسی کئی مثالیں اس ملک میں مدفون ہےجن کو بیان کیا جاسکتا ہے کچھ واقعات انسانی زندگی کا وہ اہم حصہ بن جاتے ہیں جس سے یا تو روح تڑپ اٹھتی ہے یا قلب میں بے کلی سی…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
راستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سوا – وقف ترمیمی بل اور یکساں سول کوڈ:مسلمانوں کے لئے ایک چیلنج
تحریر:سید سرفراز احمد کیا آپ کے ذہن میں کبھی یہ سوال آیا ہے کہ انتخابات کے دوران کیئے جانے والے وعدوں کو سب سے ذیادہ کونسی پارٹی پورا کرتی ہے؟آپ کے ذہن میں جو بھی ہو لیکن گذشتہ ایک دہائی کی زمینی صورت حال کا جائزہ لینے پر معلوم ہوتا…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -26 جنوری
سدا رہے سلامت جمہوریت ہندوستان کی
تحریر: جاوید اختر بھارتی یہ حقیقیت ہے کہ ہر مذہب ، ہرذات برادری کے لوگوں نے تحریک آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس کے نتیجے میں بھارت انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا ہے یہ بھی حقیقت ہے کہ جہاں ہر طبقے کے لوگوں نے تحریک آزادی میں…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
آئین، جمہوریت اور حکمرانوں کا طرز عمل – جشن جمہوریہ کے ساتھ آئین ہند کے تحفظ کا بھی عہد کریں
تحریر:سید سرفراز احمد اس وقت ہمارا ملک 76ویں یوم جمہوریہ کی رنگا رنگی تقاریب منانے جارہا ہے ملک کے الگ الگ گوشوں میں جمہوری اقدار کے گیت بجائے جائیں گے اور جمہوریت کی شان میں ایک طبقہ سچے گیت گاۓ گا اور ایک طبقے کی جانب سے بناوٹی قصیدے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
“محترم تابش مہدی آپ بہت یاد آئیں گے”
عبدالرحمان عمری، ریاض سربلندی کی خواہش ہے دل میں اگر سر اٹھا کر کبھی مت چلا کیجیے آئینہ پہلے خود آپ دیکھا کریں انگلیاں پھر کسی پر اٹھایا کريں بزم تابش پر ایسے خوب صورت اشعار کے خالق خوش مزاج استاذ محترم ڈاکٹر تابش مہدی کے وفات کی خبر…
مزید پڑھیں »