تلنگانہ

اسپیشل ڈی ایس سی کا مطالبہ۔ عادل آباد محمد علی میموریل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کی پراجا وانی میں نمائندگی

عادل آباد(نمائندہ خصوصی)ضلع عادل آباد سے محمد علی میموریل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی پریسیڈینٹ فیروز احمد ‘ ٹرینڈ ٹیچرز ڈی ایس سی ایسپرنٹ لیڈر ابرار احمد ‘ AISF تبریز خان اور سوسائٹی ممبر محمد عمر کا ایک وفد آج بروز جمعہ بتاریخ 19 جنوری 2024 کو حیدر آباد پہنچا۔

 

اس وفد نے پراجا وانی دربار میں ایک یادداشت پیش کی جس میں اردو میڈیم اساتذہ کی آسامیوں کے لیے نان مسلم مائنارٹیز کے ریزرو پوسٹ کو ڈی ریزرو کرنے اور اردو میڈیم ایسپرنٹس کے لیے اسپیشل ڈی ایس سی کا انعقاد کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button