جنرل نیوز
کوڑنگل کے کمسن روزہ دار
![](/wp-content/uploads/2024/04/20240410_111305.jpg)
حیدرآباد۔ کوڑنگل کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔ عبد النافع نے پہلا روزہ رکھا۔ اس موقع پر ان کی گلپوشی کی گئی۔خاندان کے بزرگوں نے کمسن ر زہ دار کو دعائیں دیں۔ ادارہ اردولیکس کی جانب سے عبدالنافع کیلئے نیک تمنائیں اور ان کے تابناک مستقبل کیلئے دعائیں۔