جنرل نیوز

اردو اکیڈمی کے انعام پر وائس چانسلر عثمانیہ یونیورسٹی کی ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی کو مبارکباد

حیدرآباد: معزز وائس چانسلر عثمانیہ یونیورسٹی جناب ڈی رویندر نے ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی، استاذ شبعہ اردو’، آرٹس کالج، جامعہ عثمانیہ، کی نویں اور دسویں تصنیف بالترتیب ” علامہ شبلی نعمانی کی سوانح نگار یوں کا ادبی و تاریخی جائزہ ” اور ” سیرت خلفائے راشدین ” کو تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کی جانب سے سال2019 اور 2020 کو ادبی انعام حاصل ہونے پر خاص مبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button