نیشنل

میرا ووٹ کسی اور نے ڈال دیا۔ دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی۔ ملک میں پانچویں مرحلہ کی پولنگ جاری ہے۔ اس دوران اترپردیش کے جھانسی میں ایک خاتون ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ بوتھ پر پہنچی تو اسے بتایا گیا کہ اس کا ووٹ پہلے ہی کسی نے ڈال دیا ہے۔ خاتون کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ لوگ سوال پوچھ رہے ہیں کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟

متعلقہ خبریں

Back to top button