ایجوکیشن

آصف نگر بوائز اسکول اور کالج میں داخلے

حیدرآباد۔ 18 جنوری (راست) آصف نگر بوائز اسکول اور کالج میں نئے تعلیمی سال کے لئے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔

 

ذمہ داروں نے والدین سے درخواست کی ہے کہ اپنے نونہالوں کے روشن مستقبل کے لئے داخلہ دلوائیں۔ پانچویں جماعت تا انٹرمیڈیٹ داخلے جاری ہیں۔ ان سرکاری اقلیتی اسکولوں میں طلبہ کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔

 

انھیں لباس، کتابیں اور دوسری ضروری اشیاء مفت دی جاتی ہیں۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 8247859385

متعلقہ خبریں

Back to top button