بزنس
- ستمبر- 2023 -26 ستمبر
پیان کارڈ کو آدھار سے لنک کرنے کے لئے صرف 4 دن باقی _ اس کے بعد پیان کارڈ غیر کارکرد !
حیدرآباد _ 26 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اگر آپ نے ابھی تک اپنے پیان کارڈ (پرماننٹ اکاؤنٹ نمبر) کو اپنے آدھار کارڈ سے لنک نہیں کیا ہے تو یہ کام فوری طور پر کروائیں ، کیونکہ پیان سے آدھار کو لنک کرنے کی آج یعنی 30 ستمبر 2023 آخری تاریخ…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
حیدرآباد میں 26 ستمبر کو لولو گروپ کے ملک کے سب سے بڑے شاپنگ مال کا افتتاح
حیدرآباد _ تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو اس ماہ کی 26 تاریخ کو حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں متحدہ عرب امارات کے مشہور لولو گروپ کے قائم کردہ میگا شاپنگ مال کا افتتاح کریں گے۔ گزشتہ سال داووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کے دوران وزیر کے ٹی آر…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
AJIO لیکر آیا ہے ’’آل اسٹارز سیل’ ۔ 500 نئے برانڈز شامل ہوں گے 1.5 ملین سے زیادہ اسٹائلز کی موجودگی کے ساتھ، فیشن کا دائرہ بھی وسیع ہو جائے گا
ممبئی، 24 ستمبر ( پریس نوٹ ) بھارت کے سب سے بڑے فیشن ای۔ٹیلر AJIOنے مارکس اینڈ اسپینسر، لی اور رینگلر کے ساتھ مل کر 22 ستمبر 2023 سے شروع ہونے والے اپنے فلیگ شپ ایونٹ ‘آل اسٹارز سیل’ کا اعلان کیا۔ صارفین 17 ستمبر 2023 سے روزانہ 6 گھنٹے…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
جیو ایر فائبر لانچ، بنا کیبل ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ خدمات حیدرآباد سمیت 8 شہروں میں دستیاب۔ جانئیے کیا ہے پلان اور فیچرس
• بنا کیبل ملے گی الٹرا ہائی سپیڈ • دہلی، ممبئی، حیدرآباد، کولکتہ، احمد آباد، بنگلورو، چنئی اور پونے میں لائیو 20• کروڑ کیمپس کو جوڑنے کا منصوبہ • پلان 599 روپے سے شروع ہوتے ہیں۔ 1 جی بی پی ایس تک سپیڈ ملے گی نئی دہلی، 19 ستمبر۔ 2023…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
ٹماٹر فی کلو 4 روپے _ کسانوں نے قیمتوں میں کمی سے مایوس ہو کر سڑک پر پھینک دئے ٹماٹر
حیدرآباد _ آندھراپردیش کے کرنول ضلع کی پاتی کونڈہ زرعی مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمتوں میں کافی کمی درج کی گئی۔اس مارکٹ معیار کے لحاظ سے فی کوئنٹل ٹماٹر کی قیمت کم سے کم400 روپے اور زیادہ سے زیادہ 800 روپے درج کی گئی۔حالیہ کچھ عرصہ پہلے ٹماٹر کی قیمت…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
واٹس ایپ کے ایسے صارفین کو اب مسیج کے لئے چارج ادا کرنے ہوں گے
WhatsApp دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی فوری ملٹی میڈیا میسجنگ ایپ ہے۔ دنیا بھر میں دو ارب سے زیادہ لوگ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں۔ ہندوستان میں تقریباً 56 کروڑ صارفین ہیں۔ 2019 میں میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کو 19 بلین ڈالر میں خریدا۔ اس…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -31 اگست
ایس بی آئی میں کلرک اور پروبیشنری آفیسرس کی 6 ہزار سے زائد ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری _ جانئے مزید تفصیلات
حیدرآباد _ 31 اگست ( اردولیکس)اسٹیٹ بینک آف انڈیا ( ایس بی آئی) جو ملک کا سب سے بڑا پبلک سیکٹر بینک ہے گریجویشن مکمل کرنے والے نوجوانوں کو کلرک اور پروبیشنری آفیسرس کی ملازمتیں فراہم کرنے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ ملک بھر میں 6,160 ملازمتوں کو پر…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
حیدرآباد سمیت دیگر شہروں میں کل سے فی سلنڈر کی نئی قیمت اس طرح رہے گی !
نئی دہلی _ 29 اگست ( اردولیکس) مرکزی حکومت نے گھریلو پکوان گیس کی قیمتوں میں 200 روپے کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق کل یعنی چہارشنبہ 30 اگست سے لاگو ہوگا۔ وزیرآعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں پکوان گیاس سلنڈر کی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
پیاز کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے 40 فیصد ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد
نئی دہلی _ مرکزی حکومت نے پیاز کی بڑھتی قیمت پر قابو پانے اور گھریلو بازار میں اُس کی سپلائی کو بہتر بنانے کی خاطر پیاز کی برآمدات پر 40 فیصد محصول نافذ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے اِس سال 31 دسمبر تک برآمداتی ڈیوٹی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
ایس بی آئی کریڈٹ کارڈز استعمال کرنے والوں کے لئے ایک اچھی خبر !
دہلی _ 10 اگست ( اردولیکس) اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے۔ اب سے، SBI کے ذیلی ادارے SBI کارڈ نے اپنے RuPay نیٹ ورک کریڈٹ کارڈز کو UPI خدمات سے منسلک کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ کریڈٹ کارڈ…
مزید پڑھیں »