بزنس
- جنوری- 2024 -16 جنوری
ریلائنس جیو کی یوم جمہوریہ کے موقع پر خصوصی پیشکش
نئی دہلی، 16 جنوری، 2024 ۔ریلائنس جیو اپنے موجودہ اور نئے صارفین کے لیے یوم جمہوریہ کی پیشکش لے کر آیا ہے۔ آفر کے تحت، 2999 روپے کا ریچارج کرنے پر، صارف کو 3 ہزار روپے سے زیادہ کے کوپن ملیں گے۔ یہ کوپن خریداری، سفر اور کھانے کے بلوں…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
بجاج کی دو الیکٹرک چیتک متعارف _ جانئے خصوصیات اور قیمت
پونے _ 5 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) بجاج آٹو کمپنی نے الیکٹرک چیتک کا 2024 ورژن لانچ کیا ہے۔ یہ Chetak Premium 2024 اور Chetak Urban 2024 ویریئنٹس میں دستیاب ہوگا۔ چیتک اربن کی قیمت۔ 1,15,001، اور چیتک پریمیم ۔ 1,35,463 روپے میں دستیاب رکھی گئی ہے ۔ کمپنی نے…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2023 -6 دسمبر
حیدرآباد میں سونےکیقیمت میں بھاری گراوٹ
حیدرآباد: پچھلے کچھ دنوں سے جہاں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھاری اضافہ دیکھا جا رہا تھا وہاں اچانک اس کی قیمت میں کمی آئی ہے۔ کل کے مقابل آج یعنی چھ دسمبر کو مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بھاری گراوٹ دیکھی گئی۔ 10 گرام 24…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ
حیدرآباد: مرکز حکومت نے پانچ ریاستوں میں انتخابات ختم ہونے کے فوری بعد ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے ۔ تیل کمپنیوں نے 19 کلو کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت میں 21 روپے اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2023 -23 نومبر
چکن کی قیمت میں کافی کمی _ مزید گراوٹ کا امکان
کارتک کا مہینہ آچکا ہے۔غیر مسلم گھر میں پوجا کرتے ہیں ۔ اس کی وجہ سے بہت سے لوگ نان ویج سے دور رہتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کارتک کے مہینے میں چکن کی قیمتوں میں کمی آنا معمول کی بات ہے، ہمیشہ کی طرح اس سال بھی چکن…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
ہندوستان میں 500 اور 1000 روپے کے کرنسی نوٹ کو منسوخ ہوکر 7 سال مکمل
حیدرآباد _ 8 نومبر ( اردو لیکس) ہندوستان میں 500 اور 1000 روپے کے بڑی کرنسی نوٹ منسوخ ہوکر آج 7 سال مکمل ہوگئے ہیں آج ہی کے دن 8 نومبر 2016 کو نریندر مودی حکومت نے اچانک بڑے کرنسی نوٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا حکومت کا…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2023 -28 اکتوبر
دہلی میں 80 روپے اور حیدرآباد میں 60 روپے فی کلو پیاز _ ملک بھر میں پیاز کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ
ملک بھر میں پیاز کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دو گنا اضافہ ہوا ہے ایک کلو پیاز کی قیمت جو پہلے 20-30 روپے فی کلو تھی، اب دہلی میں تقریباً 80 روپے اور حیدرآباد میں 50 تا 60 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ دہلی کی غازی پور…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
شہر حیدرآباد میں پیاز کی قیمت میں اچانک اضافہ
حیدرآباد _ 26 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں پیاز کی قیمت آسمان تک پہنچ گئی ہیں شہر کی ریٹیل دکانوں پر فی کلو پیاز 45 تا 50 روپئے فروخت ہو رہی ہے۔ مارکٹ ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے آئندہ ہفتہ…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
ایک مہینہ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی
نئی دہلی _ 5 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) قومی دارالحکومت دہلی میں ایک تولہ سونے (24 کیرٹ) کی قیمت میں ایک ماہ کے اندر 2950 روپے کی کمی آئی ہے جس سے 4 اکتوبر کو 57,300 روپے فی تولہ سونا فروخت ہوا۔ دہلی میں زیورات کے لیے استعمال ہونے والا…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں بھاری اضافہ
نئی دہلی _ یکم اکتوبر ( اردولیکس) مرکز کی بی جے پی حکومت جو پچھلے کچھ مہینوں سے کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں 10 اور 20 روپے کی کمی کر رہی تھی، اچانک اس کو بڑھا کر 200 روپے سے زیادہ کر دیا ہے۔ اس کے نتیجے میں دہلی میں…
مزید پڑھیں »