بزنس
- جولائی- 2025 -3 جولائی
سلائیس بینک نے بھارت میں پہلا UPI پر مبنی ATM لانچ کیا
سیلائیس نے بھارت میں پہلا UPI پر مبنی ATM لانچ کیا سیلائیس بینک نے ہندوستان میں پہلا UPI پر مبنی ATM متعارف کرایا ہے، جسے بنگلورو کے کورمنگلا علاقے میں 15 جولائی کو شروع کیا گیا۔ یہ قدم ملک کے بینکنگ نظام میں ایک انقلابی تبدیلی کی شروعات کے…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
آن لائن فراڈ کالز اور میسیجز کی روک تھام کے لئے بینکوں کو آر بی آئی کی اہم ہدایت
حیدرآباد _. سائبر فراڈز پر قابو پانے کے لیے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ملک کی تمام بینکوں کو "فائنانشیل فراڈ رسک انڈیکیٹر ٹول” (FFRI Tool) استعمال کرنے کی ہدایت دی ہے، جسے ٹیلی کام ڈپارٹمنٹ نے تیار کیا ہے۔ بدھ کے روز جاری کردہ ایک سرکاری…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
سونے کی قیمتوں میں منگل کے روز بردست اضافہ دیکھا گیا۔بلین مارکیٹ میں 22 کیرٹ سونے کی 10 گرام قیمت میں 1050 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 90,200 روپے ہو گئی ۔ 24 کیرٹ سونے کی 10 گرام قیمت میں 1140 روپے اضافہ درج کیا…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -23 اپریل
سونے کی قیمت میں بھاری کمی
نئی دہلی: بین الاقوامی حالات کے اثرات کے باعث ملکی مارکیٹ میں ریکاڑد سطح تک پہنچنے کے بعد چہارشنبہ کے روز سونے کی قیمت میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی۔ 10 گرام خالص سونے کی قیمت تقریباً 3 ہزار روپے کم ہو گئی۔ آج صبح 11 بجے مارکیٹ میں…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ – دو دن میں فی تولہ سونے میں 2 ہزار روپے کا اضافہ
آج ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ درج ہوا ہے۔ گزشتہ دو دنوں میں فی تولہ سونا تقریباً 2,000 روپے مہنگا ہونے کے بعد، آج تلنگانہ میں 24 کیرٹ سونے کی 10 گرام قیمت گزشتہ روز کے مقابلے 1,140 روپے بڑھ کر 97,310 روپے تک پہنچ گئی…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
سعودی عرب – غیرملکی سرمایہ کاری میں چار گنا اضافہ ہوا ہے: خالد الفالح وزیر سرمایہ کاری
حیدرآباد ۔ کے این واصف دینا کے بیشتر ممالک بیرونی سرمایہ کارون کو اپنے ملک میں سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہے ہیں۔ اس سلسلہ سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینیئر خالد الفالح نے کہا ہے کہ گزشتہ دس برسوں میں مملکت میں سرمایہ کاری کی کامیابیاں قابل ذکر ہیں۔ میڈیا…
مزید پڑھیں » - فروری- 2025 -18 فروری
دبئی میں عالمی ممالک کے سربراہی اجلاس میں عالمی تبدیلیوں پر بات چیت
دبئی میں عالمی حکومتوں کے سربراہی اجلاس میں مختلف ممالک کے حکومتی اور کاروباری رہنما جمع ہوئے تاکہ صحت، تعلیم، ٹیکنالوجی، بین الاقوامی تجارت اور نقل و حرکت کے شعبوں میں نئے حل تلاش کیے جا سکیں۔ 14 فروری 2025 – دبئی میں عالمی حکومتوں کے 12ویں سربراہی…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
ریلائنس نے نیا اسپورٹس ڈرنک ’ اسپنر‘ کیا لانچ۔لیموں، اورنج اور نائٹرو بلیو جیسے ذائقہ صرف 10 روپے میں
ریلائنس نے نیا اسپورٹس ڈرنک ’ اسپنر‘ کیا لانچ • کرکٹ لیجنڈ متھیا مرلی دھرن ‘ اسپنر’ کے شریک پروڈیوسر ہیں • لیموں، اورنج اور نائٹرو بلیو جیسے ذائقوں میں صرف 10 روپے کی قیمت پر دستیاب ممبئی، 11 فروری، 2025 ۔ریلائنس کنزیومر پروڈکٹس لمیٹڈ (RCPL) نے ایک نیا اسپورٹس…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
آسمان چھوتی سونے کی قیمت
عالمی غیر یقینی صورتحال کے باعث آسمان پر پہنچیں سونے کی قیمتیں، 24 گھنٹوں میں 1300 روپے کا اضافہ نئی دہلی: عالمی اقتصادی غیر یقینی صورتحال اور امریکہ چین تجارتی کشیدگی کے باعث سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انڈیا بلین اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (آئی بی…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -24 جنوری
سونے کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں جاری غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے اس کی مانگ میں زبردست اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس کے نتیجے میں بھارت کے دارالحکومت دہلی میں 10 گرام سونے کی قیمت 83 ہزار روپے سے تجاوز کر…
مزید پڑھیں »