بزنس

سونے کی قیمت میں بھاری کمی

نئی دہلی: بین الاقوامی حالات کے اثرات کے باعث ملکی مارکیٹ میں ریکاڑد سطح تک پہنچنے کے بعد چہارشنبہ کے روز سونے کی قیمت میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی۔

 

10 گرام خالص سونے کی قیمت تقریباً 3 ہزار روپے کم ہو گئی۔ آج صبح 11 بجے مارکیٹ میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 98,700 روپے درج کی گئی۔ ادھر چاندی کی قیمت میں بھی معمولی

 

کمی دیکھی گئی جہاں ایک کلو چاندی کی قیمت مارکیٹ میں 98,720 روپے رہی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button