تلنگانہ

تلنگانہ میں پارٹی امیدواروں کے انتخاب کے لئے کانگریس کی اسکریننگ کمیٹی کا اعلان _ بابا صدیقی بھی شامل

نئی دہلی _ 2 اگست ( اردولیکس) کانگریس ہائی کمان نے  تلنگانہ میں کانگریس امیدواروں کے انتخاب کے لیے اسکریننگ کمیٹی کا اعلان کیا ہے ۔اے آئی سی سی قائد مرلی دھرن کو اسکریننگ کمیٹی کا چیئرمین بنایا گیا ہے جبکہ ،ممبئی کے سابق رکن اسمبلی بابا صدیقی اور  رکن اسمبلی جگنیش میوانی کو اس کمیٹی کے ارکان کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ تلنگانہ کانگریس امور کے انچارج مانک راؤ ٹھاکرے، تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی، سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرمارکا اور ایم پی اتم کمار ریڈی کو اسکریننگ کمیٹی میں خصوصی مدعوئین کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button