تلنگانہ

تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے صد فیصد سبسیڈی کی مالی امداد کی اسکیم کا حیدرآباد میں آغاز

حیدرآباد _ 19 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت کی طرف  آج  ایل بی اسٹیڈیم میں اقلیتوں کے لیے صدر   سبسڈی اسکیم کے چیکس کی تقسیم  کی تقریب منعقد ہوئی ۔جس کی صدارت جناب محمد امتیاز اسحاق ، چیرمین مینارٹی فینانس کارپوریشن نے کی۔

 

محمد محمود علی  وزیر داخلہ ، کوپولا ایشور وزیر برائے  اقلیتی بہبود ، ارکان اسمبلی احمد بلالہ ،  جعفر حسین معراج ،  کوثر معین الدین ، رکن کونسل مرزا ریاض الحسن آفندی ، رکن کونسل پربھاکر راؤ ، رکن اسمبلی مگنتی گوپی ناتھ،  محمد سلیم چیرمین حج ہاؤز ،  طارق انصاری  چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی کمیشن،  مسیح اللہ خان چیرمین ٹی ایس ڈبلیو ،   اے کے خان  مشیر برائے اقلیتی بہبود، عمر جلیل  سکریٹری برائے اقلیتی بہبود محکمہ اور دیگر موجود تھے

 

اس موقع پر چیئرمین اقلیتی مالیاتی کارپوریشن محمد امتیاز اسحاق اور دیگر نے استفادہ کنندگان میں ایک ایک لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button