تلنگانہ

آرمور کے مشہور ڈاکٹر بدم مدھو شیکھر ، تلنگانہ اسٹیٹ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر کے چیئرمین مقرر

حیدرآباد _ ریاستی حکومت نے آرمور کے مشہور ڈاکٹر بدم مدھو شیکھر کو تلنگانہ اسٹیٹ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر کا چیئرمین  مقرر کیا ہے

 

جس پر ڈاکٹر بدم مدھو شیکھر نے آج آرمور کے رکن اسمبلی جیون ریڈی کے ساتھ مل پر پرگتی بھون میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے ملاقات کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر چیف منسٹر کے سی آر نے ڈاکٹر کو مبارکباد دی۔

 

نظام آباد ضلع کے بالکنڈہ منڈل کے بھیمگل سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر مدھوشیکھر گزشتہ تین دہائیوں سے آرمور ٹاؤن میں میڈیکل پریکٹیشنر  ہیں۔ وہ شروع سے ہی ٹی آر ایس کے ایک سرگرم لیڈر کے طور پر پارٹی کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button