تلنگانہ

اور جب بی آر ایس کی خاتون کارکن ، رکن اسمبلی کے گلے لگا کر زاروقطار رو پڑی ۔۔۔۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ 20 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے جنگاوں اسمبلی حلقہ میں بی آر ایس پارٹی کی ایک  خاتون کارکن نے  رکن اسمبلی متی ریڈی یادگیری ریڈی کو دوبارہ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کی میڈیا اطلاعات پر رکن اسمبلی سے گلے مل کر زاروقطار رو پڑی۔ جس پر رکن اسمبلی نے خاتون کے ساتھ مل کر آنسو بہائے اور اسے ہمت سے کام لینے اور پریشان نہ ہونے کا مشورہ دیا ۔اور اس یقین کا اظہار کیا کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو ان کے ساتھ ناانصافی نہیں کریں گے

متعلقہ خبریں

Back to top button