جرائم و حادثات

گرلس ہاسٹل میں چلایا جارہا تھا جسم فروشی کا اڈہ

نئی دہلی: جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں پولیس نے ایک سیکس ریاکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ "اوم گرلس ہاسٹل” میں جسم فروشی میں ملوث 11 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

 

 

پولیس کے مطابق ان میں 10 طالبات شامل ہیں۔دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے والدین، جو اپنی بیٹیوں کو تعلیم کے لیے ہاسٹل میں چھوڑ کر گئے تھے، وہ لڑکیاں ایسی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائی گئیں۔

 

 

یونیورسٹیز اور کالجس میں تعلیم حاصل کرنے والی یہ طالبات جسم فروشی کرتی ہوئی پائی گئیں۔بتایا گیا ہے کہ والدین کی طرف سے بھیجی جانے والی رقم ان کی پُرتعیش (لگژری) زندگی کے لیے

 

 

کافی نہیں تھی اسی وجہ سے انہوں نے یہ راستہ اختیار کیا۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button