جرائم و حادثات

حیدرآباد کے بیگم پیٹ ایئرپورٹ کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

حیدرآباد کے بیگم پیٹ ایئرپورٹ کو ایک نامعلوم فون کال کے ذریعہ بم سے اُڑانے کی دھمکی دی گئی،

 

جس کے بعد ایئرپورٹ حکام اور بیگم پیٹ پولیس فوراً حرکت میں آگئی۔ ایئرپورٹ کو مکمل سیکیورٹی کے حصار میں لے لیا گیا ہے اور بم اسکواڈ، ڈاگ اسکواڈ کے ساتھ تفصیلی تلاشی لی جا رہی ہے۔

 

پولیس کے مطابق یہ دھمکی نامعلوم شرپسند کی جانب سے دی گئی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button