جرائم و حادثات

اب لڑکے بھی محفوظ نہیں۔ حیدرآباد میں شرمناک واقعہ

حیدرآباد: ایک شرمناک واقعہ میں حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں کل رات ایک پھل فروش کو مبینہ طور پر ایک لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔

 

7سالہ لڑکا پھل فروش کے گھر کچھ پھل مانگنے گیاتھا تاہم پھل فروش نے لڑکے کو باتھ روم میں لے جاکر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی۔لڑکے نے شور مچایا اور کسی طرح وہاں سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔بچے نے گھر پہنچ کر اپنے

 

ماں باپ کو اس بات اطلاع دی جنہوں نے پھل فروش کو پکڑ لیا۔ مقامی افرادنے اس شخص کی پٹائی کردی اور پولیس کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button