جرائم و حادثات

حیدرآباد ایرپورٹ پر کروڑوں کا گانجہ ضبط

حیدرآباد: ڈی آر آئی (ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس) حکام نے شمس آباد ایئرپورٹ پر مہنگا ہائڈروپونک گانجہ ضبط کیا۔ بینکاک سے آئی ہوئی

 

ایک خاتون مسافر کے قبضے سے تقریباً 13.3 کروڑ روپے مالیت کا گانجہ ضبط کیا گیا۔ حکام نے خاتون کو حراست میں لے کر ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ گزشتہ ماہ 30 تاریخ کو بھی

 

بینکاک سے آئی ہوئی ایک اور خاتون مسافر کے پاس سے 40 کروڑ روپے مالیت کا ہائڈروپونک گانجہ برآمد کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button