جرائم و حادثات

فون کے استعمال سے روکنے پر حیدرآباد میں لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پیٹ بشیر آباد پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع سبھاش نگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

 

فون پر مسلسل بات کرنے پر والد نے بیٹی کو ڈانٹا، جس سے دلبرداشتہ ہوکر انٹرمیڈیٹ کی طالبہ 19 سالہ تیجسونی نے پیر کے روز خودکشی کرلی۔گھر میں کسی کے نہ ہونے کے دوران اس نے اپنی اوڑھنی کو پنکھے سے باندھ کر پھانسی لگا لی۔

 

واقعہ کے بعد پیٹ بشیرآباد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button