جرائم و حادثات

حیدرآباد، سیل فون کیلئے جھگڑا نوجوان کا قتل

حیدرآباد:شہر کے علاقہ سعید آباد سنگارینی کالونی میں سیل فون کیلئے ہوئے جھگڑے میں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ کل رات دیر گئے6 نوجوانوں کے درمیان شراب کی دکان کے پاس سیل فون کے مسئلہ پرجھگڑا ہوا۔ جھگڑے کے دوران پانچ نوجوانوں نے مل کرآکوپتی نامی نوجوان پرحملہ کیا جس کے نتیجہ میں اس کے سرپرگہری چوٹ آئی تھی، اسے علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردی اگیا جہاں اس کی موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button